• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی خریداری سے تیزی، 515 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی بینکنگ اور فرٹیلائزر سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای 100انڈیکس میں 515پوائنٹس کا اضافہ،78ہزار پوائنٹس کی حد بحال، 63.79فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 81ارب 52کروڑ 58لاکھ روپے کا نمایاں اضافہ، کاروباری حجم بھی45.13فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید