• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ٹی ایل پی کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال نہیں، ترجمان تحریک لبیک

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)آج ٹی ایل پی کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال نہیں ،تحریک لبیک پاکستان آج سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے۔آج کی سماعت کافیصلہ دیکھ کر ٹی ایل پی اپنافیصلہ کرے گی۔البتہ ٹی ایل پی کے لوگ مبارک ثانی کیس کی سماعت کے مشاہدے کیلئے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید