• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 34 پیسے تک سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 25پیسے تک بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں 34پیسے تک کم ہو گئی،یورو کی قیمت میں 85پیسے تک کا اضافہ، پاؤنڈ بھی 97پیسے تک مہنگا ہو گیا،بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 25 پیسے کے اضافے سے 278.20روپے سے بڑھ کر 278.45روپے اور قیمت فروخت20پیسے کے اضافے سے278.45روپے سے بڑھ کر 278.65 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید34پیسے کی کمی سے279.39 روپے سے کم ہو کر 279.05روپے اور قیمت فروخت 20پیسے کی کمی سے 280.20روپے سے کم ہو کر 280.00روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید