• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2512ڈالر فی اونس پر برقرار رہیلیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300روپے فی تولہ کے اضافے سے 2لاکھ 61ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے2لاکھ23ہزار 765روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2950 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید