• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے سالانہ امتحان میں ارم سرفراز کی صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن

ملتان( سٹاف رپورٹر) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے سالانہ امتحان 2024جامعہ نورالانوار للبنات شالیمار کالونی بوسن روڈ ملتان کی طالبہ ارم سرفراز ولد محمد سرفراز درجہ عالیہ میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن حاصل کی ،مدرسہ رحمت العلوم شمس آباد کی جامع مسجد مہریہ میں ایک پروقار تقریب میں جامعہ کے منتظم مفتی محمد صدیق سعیدی اور طالبہ ارم سرفراز  نے علامہ ڈاکٹر الحافظ غلام عباس ناظم امتحانات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے انعام اوراعزازی شیلڈ وصول کی۔
ملتان سے مزید