• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزی ٹاپ حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں ‘غزالہ گولہ

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے مطالبہ کیا کہ بزی ٹاپ حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات کو روکا جا سکے انہوںنےمتاثرین کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کو ہرممکن علا ج کی سہولت دینے کامطالبہ بھی کیا۔
کوئٹہ سے مزید