• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان ڈیرہ بگٹی خضدار سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بارکھان، موسیٰ خیل ،لورالائی،کوہلو،ڈیرہ بگٹی،نصیر آباد،جعفر آباد، لسبیلہ ،خضدار اورگردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کو ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل ،لورالائی ،کوہلو،ڈیرہ بگٹی،نصیر آباد،جعفر آباد، لسبیلہ ،خضدار اور آواران میں چند مقامات پر بارش کاامکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید