• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیل پاکستان نے 2024 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شیل پاکستان نے 2024 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا،گذشتہ سال کی پہلی ششماہی کی نسبت بعد از ٹیکس منافع میں2.2ارب روپے کی کمی،تفصیلات کے مطابق شیل پاکستان لمیٹڈ (ایس پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سنہ 2024ء کی پہلی ششماہی کے لیے کمپنی کے مالی نتائج کا اعلان کیا ہے اس اعلان کے مطابق، کمپنی نے گزشتہ برس کے، اِسی عرصے میں،حاصل ہونے والے 3.5ارب روپے کے بعد از ٹیکس منافع کے مقابلے میں1.3ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا۔
ملک بھر سے سے مزید