• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈ میشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی کے ہو نے والےایڈمیشن ٹیسٹ حالیہ بارشوں کے باعث موخر کردیئے اب یہ ٹیسٹ 6 ستمبر، بروز جمعہ دوپہر 3 بجے ہونگے ۔طلبہ دوپہر 2بجے ٹیسٹنگ سینٹر پر رپورٹ کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید