کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی پولیس نے گٹکا ماوے کے کارخانے پر چھاپہ مار کر گٹکا ماوا اور تیار چھالیہ برآمد کر لی۔ملزم چھت کے راستے سے فرار ہوگیا۔