• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوسلو میں شیخ آصف جاوید کے اعزاز میں عشائیہ تقریب

اوسلو (ناصراکبر) سماجی رہنما شہزاد شیخ اور عمیر حسن کی طرف سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان شیخ آصف جاوید کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں شیخ آصف جاوید کو شہزاد شیخ اور عمیر حسن نے گلدستہ پیش کر کےویلکم کیا۔ تقریب سے شہزاد شیخ عمیر حسن شیخ اصف جاوید اور دیگر نے خطاب کیااس موقع پر شیخ آصف جاوید اپنی شاعری سنا کر حاضرین کے دل جیت لیے تقریب میں ہارون مرزا شیخ، طاہر جمیل شیخ، کاظم جمیل فراز آصف اور دیگر نے شرکت کی۔
یورپ سے سے مزید