• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حب ڈیم ہفتے کی شب مکمل بھر گیا مکمل لیول 339فٹ پر پہنچنے کے بعد اضافی پانی حب ندی میں اسپل وے ہونا شروع ہو گیا یہ ذخیرہ آب کراچی کو ڈھائی سال تک 100 ایم جی ڈی کے حساب سے پانی سپلائی کر سکے گا واضح رہے گزشتہ سال بھی ڈیم مکمل بھر گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید