• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئین پاکستان میں منکرین ختم نبوتؐ پر تبلیغ کرنے پر پابندی عائد ہے، علما

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جما عت اہلسنّت پاکستان کے کے تحت ملیرمیں تحفظ عقیدہ ختم نبوت گولڈن جوبلی کے عنوان سے محفل سے خطاب کرنے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں منکرین ختم نبو ت کی تبلیغ کرنے اور اپنی عبادت گاہ کو مسجد قرار دینے پر پابندی ہے ،جمشید روڈ،پی آئی بی میں مولانا الطاف قادری اور دیگر علاقوں میں علما نے محافل سے خطاب میں کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید