کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر5D میں واقع مکان کی چھت سے گر کر 80سالہ رضیہ زوجہ فضل احمد اتوار کی صبح اچانک نیچے گر گئی جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکی ۔