کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے مبینہ طور پر 6 رکنی ڈکیت گینگ کے تین ملزمان عادل قاسم ، عارف اسحق اور سعد حمید کو گرفتار کرلیا ، تین ملزمان رحیم ،عمران اور ہارون فرار ہوگئے، گرفتار ملزمان سے ٹی ٹی پستول ، موبائل فون و نقد رقم برآمد کرلی ۔