• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت برقرار، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2503 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کسی اضافہ کمی کے بغیر 2لاکھ 62ہزار 500روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 25ہزار 51روپے پر برقرار رہی،چاندی کی قیمت بھی 2950روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید