• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلا دیش؛ سابق وزیر خارجہ سمیت 18 وزرا کے بیرون ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)بنگلا دیشی عدالت نے عوامی لیگ کی حکومت کے سابق وزیر خارجہ محمد حسن محمود سمیت18وزرا اور8ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کی اسپیکر شیریں شرمین چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عدالت نے یہ احکامات دو علیحدہ علیحدہ درخواستوں پر سماعت کے بعد جاری کئےہیں۔
اہم خبریں سے مزید