• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث خاتون گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) موچکو پولیس نے لکی چورنگی پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پربین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث خاتون سپلائر کو گرفتارکرکے ساڑھے چار کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی، ملزمان بس کے ذریعے کراچی پہنچی تھی،ملزمہ فوزیہ کے ہینڈ بیگ سے 4800 گرام چرس برآمد ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید