• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے بعد ملا جلا رجحان، 15 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں کمی، اتار چڑھائوکے بعد ملا جلا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ،56.75 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 17 ارب 75کروڑ 81لاکھ روپے کی کمی،کاروباری حجم بھی 20.54فیصد کم رہا۔

بزنس سے مزید