• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوول ٹیسٹ، انگلینڈ کے 221 پر تین آؤٹ

اوول (جنگ نیوز) انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز تین وکٹ پر 221 رنز بنالیے۔ میچ بارش سے متاثر ہوا اور صرف 44.1 اوورز کا کھیل ہوسکا،اولی پوپ 103 گیندوں پر 103رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ بین ڈکیٹ نے جارحانہ 86 رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید