• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی جلسہ: قومی ترانہ پڑھا گیا تو اسٹیج پر لوگ نشستوں پر بیٹھے رہے


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے میں قومی ترانہ پڑھا گیا تو اسٹیج پر موجود متعدد لوگ احتراماً کھڑا ہونا ہی بھول گئے۔

اسلام آباد کے سنگجانی کی مویشی منڈی میں ہوئے جلسے کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھا گیا تو اسٹیج پر موجود متعدد لوگ احتراماً کھڑے ہونے کے بجائے اپنی نشستوں پر بیٹھے ہی رہے۔

پارٹی رہنما فیصل جاوید نے قومی ترانہ دوبارہ چلوایا، جس پر اسٹیج پر موجود رہنما احتراماً کھڑے ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید