• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرینڈز آف پولیس یوتھ انٹرنشپ کورس میں شریک طلبہ و طالبات کیلئے اسناد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس کی جانب 15 روزہ فرینڈز آف پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے تحت کورس کے اختتام پر سٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹس دیئے گئے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کو پولیس کے مختلف شعبوں، ذمہ داریوں اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھاجرائم کے خاتمے کے لیے ملتان پولیس پُرعزم ہے کریمنلز کے خلاف آئی ٹی کے شعبہ کو مضبوط کیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید