• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، فائرنگ سے شوروم کامالک زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) اسپنی روڈ پر گاڑی کے لین دین پر فائرنگ سے شوروم کا مالک زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق اسپنی روڈ پر شوروم میں گزشتہ روز گاڑی کے لین دین پر جھگڑا ہوا فائر نگ سے شوروم مالک جانان کو زخمی کر کے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا۔
کوئٹہ سے مزید