• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادیانی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ،علامہ قاری زوار بہادر

لاہور(خبرنگار)جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ علامہ قاری زوار بہادر نےختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانی ختم نبوت کے غدار، اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ،وہ آئین پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہے ہیں پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ان کی سرگرمیوں کو فوراً روکا جائے۔
لاہور سے مزید