• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اساتذہ کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، گرینڈ ٹیچرز الائنس

لاہور(خبرنگار) گرینڈ ٹیچرز الائنس کے راہنماؤں رانا لیاقت علی ، کاشف شہزاد چوہدری ودیگر نے کہا کہ حکومت اساتذہ کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی ، آج لاہور پریس کلب سمیت پنجاب بھر کے ضلعی سطح پر پریس کلبوں کے سامنے احتجاج کیاجائیگا۔
لاہور سے مزید