• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاحت کے فروغ کیلئے سیاحتی کتابچہ شائع کرنے کا فیصلہ

پشاور( وقائع نگار)خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی ، جامعہ پشاور اور جاز مسافر کے باہمی اشتراک سے سیاحتی کتابچہ شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جس میں جامعہ پشاور کے شعبہ سیاحت و مہمان نوازی کے ڈاکٹر شکیل خان کتابچے کو حتمی شکل دینگے۔اس موقع پر خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے کانفرنس روم میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں اس سلسلے میں باقاعدہ معاہدے پر دستخط کئے گئے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اینڈ اتھارٹی تاشفین حیدر بھی موجود تھے۔
پشاور سے مزید