کوئٹہ (خ ن)صوبائی مشیر ماحولیات وموسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ صاف ماحول اور ویکسینیشن کے ذریعے اس مہلک مرض سے نجات حاصل کی جائے اس حوالے سے تمام مکتبہ فکر کو اپنا مثبت کرداد ادا کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار پولیو مہم کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انہوںنے کہاکہ 25 سال سے ہم اس موذی مرض کے خلاف بر سر پیکار ہیں لیکن ابھی تک اس پر قابو نہیں پا سکیں ۔