• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول ڈیم کے سپل ویز آج پھر کھولے جائینگے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )ضلعی انتظامیہ کے مطابق مون سون سیزن کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کےذخائر کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی ہےجس کی وجہ سے راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈیم کے سپل ویز بدھ کو صبح 6بجے کھولے جائیں گے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئی ہیں جن میں شہریوں کو ندی نالوں کی جانب جانے سے اجتناب کا کہا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید