• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغواء، انسانی سمگلنگ سمیت دیگر الزامات میں 5افراد گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے نے غیر قانونی ٹریول ایجنٹ، جعلی دستاویزات ، خاتون کو اغوا کرنے کے الزام ، بجلی چوری اور انسانی سمگلر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ خاتون کے اغواء میں ملوث اشتہاری ملزم غلام عباس کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ 8سال سے مطلوب انسانی سمگلر یاسر شاہد کو اسلام آباد ائرپورٹ پرگرفتار کر لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید