راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 5ملزموں کو گرفتار کرکےچار پستول، چھرا برآمد کر لیا۔ 3ملزموں سے ایک کلو560گرام چرس 10لٹر شراب برآمد کی گئی۔ ٹیکسلا پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث 3رکنی گینگ سے چھینے گئے 2 موٹر سائیکل،مسروقہ رقم 55ہزار روپے اور اسلحہ