راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نادیہ اکرام ملک نے منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم کو 9 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ایوب خان نامی ملزم کو رتہ امرال پولیس نے ایک کلو 640گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔