• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس آتشزدگی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے تقریب

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) کنوینئر ورلڈ مینارٹی الائنس اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ پاکستان کے برے وقت میں ساتھ دینے والوں کیلئےان کے غم کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔وہ لاس اینجلس میں بے قابو آگ کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔تقریب میں لاس اینجلس کیلیفورنیا، دبئی اورسعودی عرب میں قدرتی آفات اور غزا میں جنگ خاتمہ کے لئے دعائیں کی گئیں۔
اسلام آباد سے مزید