• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ویلنگ ریس لگانیوالے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لئے شہر اقتدار کی شاہراہوں پر ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیک سواروں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ سی ٹی او نے کہا کہ ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیک سواروں کے خلاف ایف آئی آرزکا اندراج کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔
اسلام آباد سے مزید