• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی، نمائندہ اساتذہ برائے نامزد کنندہ کمیٹی کے انتخابات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی میں نمائندہ اساتذہ برائے نامزد کنندہ کمیٹی2024 کے انتخابات گلشن اقبال کیمپس میں ہوئے جس میں بشمول تینوں کیمپسز کے اساتذہ نے حصہ لیا جس میں سید اقبال حسین نقوی، روشن علی سومرو، کاشف رفعت، ڈاکٹر شرجیل نوید،ڈاکٹر افتخار طاہری، ڈاکٹر ہاشم صفدر، ڈاکٹر خالد شیخ، ڈاکٹر سید محمد مرشد ر ضااور ڈاکٹر محمد زبیر خان نیازی نے حصہ لیا ، سید اقبال حسین نقوی نے 153ووٹ اور روشن علی سومرو نے119ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید