• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی عبدالحفیظ میتلو نے چار سال پرانے قتل کیس میں نامزد ملزم محمد اسرار عرف کوچی کو الزام ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی ، استغاثہ کے مطابق ملزم نے اگست 2020میں گلستان جوہر تھانے کی حدود میں پہلوان گوٹھ میں اپنے کزن میر محمد خان کو قینچی سے وار کر کے قتل کردیا تھا،عدالت نے ملزم کو متوفی کے قانونی ورثا کو 500,000 روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید