• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن، کنویں میں گرکر 3 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ بلڈنگ انتظامیہ کے خلاف درج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گارڈن میں گذشتہ ہفتے کنویں میں گر کر 3افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ بلڈنگ انتظامیہ کے خلاف متوفی بدر کے چچا لقمان کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، مقدمہ کے مطابق بلڈنگ انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی سے انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ،پولیس نے بلڈنگ انتظامیہ کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید