• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیع الاول آقاﷺ کی آمد، آپ کی سیرت اپنانے کے عزم کا مہینہ ہے،علما

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جے پو آئی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ربیع الاول آقاﷺ کی آمد آپﷺ کی سیرت اپنانے کا عزمکرنے کا مہینہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نےنارتھ کراچی میں منعقد سیرت النبی جلسہ سے خطاب کے دوران کیا،مقررین مزید کہا کہاللہ نے اپنے محبوب کے لئے اس دنیا کو سجایا،آپﷺدین کی دعوت دی، خواتینکو معاشرے میں عزت دلوائ، آقاﷺ کی آمد سے دنیا سے جہالت کا اندھیرا ختم ہوا،اس موقع پرپیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی ،مفتی حماد مدنی،عظیم احمد ایڈوکیٹ، مفتی عبد السلام شامزئ، مفتی عابد اور دیگر نے خطاب کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید