کراچی (نیوز ڈیسک) افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن ’تاپی‘ پر کام کا آغاز کررہی ہے۔
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ترکمانستان کے حصے کی پائپ لائن کی تکمیل ہوئی، یہ منصوبہ تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کیلئے شروع کیا گیا تھا جسے ’تاپی‘ کہا جاتا ہے۔