• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا میر ظفر اللّٰہ مینگل کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نےسردار عطا اللہ مینگل کے بیٹے اور سردار اختر مینگل کے بھائی میر ظفر اللہ مینگل کی وفات پرتعزیت کااظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےمرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔
اہم خبریں سے مزید