• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 5؍ پیسے تک مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 31 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 1.23 روپے کا اضافہ، پاؤنڈ بھی 1.91 روپے تک مہنگا ہو گیا، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کے اضافے سے 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.55 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 278.75 روپے پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید