• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جگہ جگہ سونے کے ذخائر کی خوشخبری ٹریفک مسائل اور صائم ایوب کی رپوٹس، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) جگہ جگہ سونے کے ذخائر کی تصدیق، یہ حکام کیلئے کسی بڑی خوشخبری سے کم نہیں۔ دوسری طرف کراچی کے ٹریفک مسائل ایسے حل نہ ہوں گے،کیونکہ اس سلسلے میں حکومت اور پولیس کے ساتھ عوام کا کردار بھی بہت اہم ہے۔ وہاں چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم کا اعلان جلد ہونے والا ہے مگر صائم ایوب کا معاملہ اُن کی رپورٹس پر ٹکا ہوا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید