• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر کے اثاثوں کی فروخت حکومتِ پاکستان کے اختیار میں نہیں ،خادم جرال

لاہور(خصوصی رپورٹر)انجمنِ تحفظِ حقوقِ مہاجرینِ ریاستِ جموں و کشمیر کے سیکرٹری جنرل مرزا خادم حسین جرال نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے منتخب اراکین کشمیر کونسل کی تجاویز کو نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان میں موجود کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کی فروخت کے لیے کمیٹی بنانے کی مذمت کی۔ انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اثاثوں کی فروخت حکومتِ پاکستان کے اختیار میں نہیں۔
لاہور سے مزید