• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں پانچ تھانیدار تبدیل

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے پانچ تھانیدار تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کویٹہ محمد بلوچ نے تعیناتی کے منتظر انسپکٹر آفتاب حسین کو ایس ایچ او جناح ٹاون ، انسپکٹر اللہ وسایا کو ایس ایچ او زرغون آباد ،انسپکٹر حکیم وزیر کو ایس ایچ او نیوسر یاب ۔ ،سب انسپکٹر قاسم رودینی کو ایس ایچ او تھانہ کچھی بیگ اور سب انسپکٹر حشمت اللہ کو ایس ایچ او کینٹ تعینات کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید