• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران3 کروڑ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 6 ستمبر کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر3 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 46 کروڑ 66 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ، اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید