• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان انجمن تاجران کی قبضہ مافیا کے خلاف عدم کارروائی پر احتجاج کی کال

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران جنوبی پنجاب و سٹی صدر ملتان عارف فصیح اللہ نے قبضہ مافیاکے خلاف کارروائی نہ کرنے پر احتجاجی تحریک چلانے کی کال دے دی، گزشتہ روز انجمن تاجران گلگشت کے منعقدہ اجلاس میں مختلف مارکیٹوں کے عہدیداران نے شرکت کی، اس موقع پر تاجر رہنما عارف فصیح اللہ نے کہا کہ قبضہ مافیا نے شرفاکا جینا محال کر رکھا ہے۔