• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندھی گولی کا نشانہ بننے والی 35 سالہ خاتون نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) اندھی گولی کا نشانہ بننے والی 35سالہ خاتون نشتر ہسپتال منتقل ،کوتوالی پولیس کو محلہ رحیم آباد سے ہاشم نے بتایا کہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ چھت پر سویا ہواتھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی گولی میری بیوی بشریٰ بی بی کی پنڈلی میں لگی جو لہولہان ہوگئی جسے ریسکیو1122کی مدد سے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا ،اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید