• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید یوسف رضا گیلانی کی حاجی امیر احمد خان بوسن کی نماز جنازہ میں شرکت

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے حاجی اسلم خان بوسن مرحوم کے صاحبزادے حاجی امیر احمد خان بوسن کی نماز جنازہ میں شرکت کی،نماز جنازہ کے بعد یوسف رضا گیلانی نے مرحوم کے بچوں اور حاجی فیاض احمد خان بوسن سے تعزیت کی اور ایصالِ ثواب کےلئے دعا کی،اس موقع پر سید مجتبیٰ گیلانی ، سیاسی و سماجی شخصیات، اہل علاقہ ،معززین شہر اور مقامی لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید