لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلویز نے گریڈ 18کے 9افسر وں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، ڈی ای این ون کراچی محمد سہیل جاوید کو ڈی ای این ٹو کراچی تعینات کر نے کے احکامات جبکہ ایکسئین ٹی آراخوند آباد پروجیکٹ غلام قادر لاکھو کو ڈی ای این ون کراچی ، ڈی ڈی پراپرٹی اینڈ لینڈ عظمی محمود کو ایکسئین ٹی آر اخوندآباد ، ڈبلیو ایم /سی ایس ایف سکھر وسیراکرام کو ڈی ڈی پراپرٹی اینڈ لینڈ کا اضافی چارج دے دیا ، ایکسئین ٹریک ہیڈ کواٹر توصیف ظفر کو ڈی این این مغل پورہ ورکشاپ ، ڈی ای این مغل پورہ فرخت عباس فحری کو ڈی این این ون لاہور ، ڈی ڈی ڈبلیو ٹو مو رو مس ارصہ صدیق کو ایکسیئن ٹریک ہیڈ کواٹر ، ڈی ای این ٹو سکھر رانا جواد بن عبدالقیوم کو ڈی دی /ڈبلیو ٹو مورو، جبکہ عبدالرحیم کو ڈی ای این ٹو سکھر تعینات کر دیا گیا ہے ۔