• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرفرخ حامد کو ایم ایس ڈینٹل ہسپتال کاایڈیشنل چارج

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پرنسپل ڈینٹل سرجن ڈاکٹر فرح حامد کو ایم ایس ڈینٹل ہسپتال لاہور کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا ہے جو تین ماہ کے لئےہے ، جبکہ سابق ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحی سلطان کی 55روزہ چھٹی منسوخ کر کےانہیں پی ایم او لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید