• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ پارلیمنٹ وفد کی سپیکر خیبر پختونخواہ سے ملاقات

پشاور (جنگ نیوز) در فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ ابرار خلجی ، وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر صلاح الدین، جنرل سیکرٹری ثاقب علی کی سربراہی میں فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کے ایک وفد نے سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ملاقات کی ۔ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کے وفد نے سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی کو کمیونٹی کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ نے سپیکر کو اپنے سوشل ایکٹیویٹیز کے بارے میں بتایا جس میں مختلف اویرنس سیشنز ،سیمینار ،ہیومن رائٹ پر کام ،ڈرگز کے خلاف مہم کے بارے اعتماد میں لیا یوتھ پارلیمنٹ کے وفد نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر کی سپورٹ ہمیں چاہیے۔
پشاور سے مزید